Ab Musalmano Ki Ghairat Ko Jalal Aaya Hai

اب مسلمانوں کی غیرت کو جلال آیا ہے
اپنی کھوئی ہوئی عظمت پہ ملال آیا ہے

دربدر آل محمد ؐ کو پھرانے والو
آج توہین رسالت کا خیال آیا ہے

Comments