Kuch khuwab the Meri Aankhon me.


"کچھ خواب تھے میری آنکھوں میں....

"تجھے پا لینے کی چاہت تھی....!

"چند لفظوں میں یہ کہتا ھوں....!

"مجھے تم سے بہت محبت تھی....!

پر تو کیا جانے چاھت کو....!

تجھے ھو جاتی تو پوچھتا میں....!

"دل جب ٹوٹ کے روتا ھے....!

"کیا درد تمہیں بھی ھوتا ھے....؟

"یہ خواب حقیقت ھو جاۓ....!

"کسی اپنے جیسے سنگدل سے....!

تجھے کاش محبت ھو جاۓ....!

کسی اپنے جیسے سنگدل سے تجھے کاش محبت ھو جاۓ........!
.--.,.--.
'-._DIL SE...

Comments